Advertisement
تجارت

امریکی ڈالر مہنگا، روپے کی قدر میں کمی

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کی کمی ہوئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 19th 2024, 5:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ڈالر مہنگا، روپے کی قدر میں کمی

تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں روپے کی قدر میں 42 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کی کمی ہوئی تھی۔

Advertisement