پاکستان

 شہید راشد منہاس کا 73 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا گیا

راشد منہاس شہید سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ زاہد مسعود نظامی کی زیرقیادت فیصل آباد میں پاکستان کے کمسن پائلٹ (نشان حیدر)کی یوم پیدائش کی تقریب منعقد کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Feb 19th 2024, 9:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 شہید راشد منہاس کا 73 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا گیا

 شہید راشد منہاس کا 73 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق راشد منہاس شہید سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ زاہد مسعود نظامی کی زیرقیادت فیصل آباد میں پاکستان کے کمسن پائلٹ (نشان حیدر)کی یوم پیدائش کی تقریب منعقد کی گئی ۔ 

تقریب میں سوسائٹی کے صدر رانا ریاض احمد منہاس،رانامحبوب عالم منہاس،محمد اعجاز منہاس، چوہدری زاہد عاشق منہاس،افتخار منہاس،محمد سلیم منہاس، ارسلان مسعود نظامی منہاس و دیگرنے شرکت کی ۔ شہید کے یوم پیدائش کے موقع پر کیک کاٹا گیا اور دعا کی گئی۔