سفیر کو اسرائیلی وزارت خارجہ میں طلب کئے جانے اور سرزنش کیے جانے کے چند گھنٹے بعد واپس بلایا گیا


اسرائیل اور برازیل کے درمیان سفارتی کشیدگی برقرار، برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے پیر کو تل ابیب میں اپنے سفیر کو واپس طلب کرلیا۔
سفیر فریڈریکو مائر کو اسرائیلی وزارت خارجہ میں طلب کئے جانے اور سرزنش کیے جانے کے چند گھنٹے بعد واپس بلایا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیلی صدر نے اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام لگایا اور اس کی فوجی مہم جوئی کو دوسری جنگ عظیم کے دوران یہودیوں کے ساتھ ہٹلر کے سلوک سے تشبیہ دی۔
انہوں نے گذشتہ اتوار کو ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا کے دورے کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کیا ہو رہا ہے، غزہ میں نسل کشی ہے، یہ فوج کی فوج کے درمیان جنگ نہیں بلکہ ایک انتہائی تیار فوج اور خواتین اور بچوں کے درمیان ہے، جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ سوائے جب ہٹلر نے یہودیوں کو مارنے کا فیصلہ کیا۔
اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے اگلے ہی دن برازیل کے سفیر کو فوری طور پر طلب کیا، ان کی سرزنش کی۔
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 11 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 15 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 11 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 11 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 11 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 12 گھنٹے قبل





