تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی نمایاں تیزی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 63 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر فروری 26 2024، 10:47 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی نمایاں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی نمایاں تیزی دیکھی جارہی ہے۔

اسٹاک بروکرز کےمطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 63 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی، 100انڈیکس 707 پوائنٹس بڑھ کر 63525 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 62 ہزار  815 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔