ریٹرننگ آفیسران کی جانب سے ان کی جانچ پڑتال 4 مارچ کو 10 بجے ہوگی


اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا،پولنگ 9 مارچ کو ہوگی۔
جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی 2 مارچ دوپہر 12 بجے تک جمع کروائے جاسکیں گے۔
ریٹرننگ آفیسران کی جانب سے ان کی جانچ پڑتال 4 مارچ کو 10 بجے ہوگی۔ امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی 5 مارچ کو12 بجے تک واپس لئے جاسکیں گے۔
اسی روز امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔امیدوار 6 مارچ کو ریٹائر ہوسکیں گے۔ پولنگ 9 مارچ کو10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک ہوگی۔ اس کے لئے پانچ پولنگ سٹیشن قائم کیے ہیں۔
چاروں صوبائی اسمبلیوں کی عمارتوں میں قائم پولنگ سٹیشنوں پر صوبائی اسمبلیوں کے ارکان حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان کے لئے پارلیمنٹ ہائوس بطور پولنگ سٹیشن استعمال ہوگا۔
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- a day ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 3 days ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 days ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 2 days ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 2 days ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 3 days ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 2 days ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 3 days ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 3 days ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 2 days ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 days ago
