وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری افسران کے تقرر وتبادلوں پر پابندی لگا دی
انتہائی ضروری تبادلے وزیر اعلیٰ پنجاب کی اجازت سے مشروط کر دیئے گئے

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 1st 2024, 10:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگا دی۔
سیکرٹری اسمبلی نے تصدیق کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگا دی ہے، انتہائی ضروری تبادلے وزیر اعلیٰ پنجاب کی اجازت سے مشروط کر دیئے گئے
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے پنجاب کی آبادی کا مربوط اور مستند ڈیٹا مرتب کرنے کا حکم دیا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک کی تاریخ میں پنجاب کا پہلامستند ڈیٹابیس ہب اور ڈیٹابیس اتھارٹی بنے گی، پنجاب کےپہلےڈیٹابیس کی تشکیل سےمعاشی پالیسی سازی میں مددملےگی، جامع اور مستندڈیٹاہب سےحقیقی مستحق عوام کوریلیف میں آسانی بھی ہوگی۔

اسرائیلی حملے پر عالمی سطح پر شدید مذمت، قطر کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار ، عالمی برادری
- 11 hours ago

قطری وزیراعظم نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیدیا
- 2 hours ago

با لی وڈ اسٹار ایشوریا رائے نے اے آئی کمپنیوں کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا
- 14 hours ago

دوحہ حملہ: امریکی اطلاع کے دعوے پر قطر کی تردید
- 11 hours ago

فرانسیسی صدر نے ملک کے وزیردفاع کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا
- 2 hours ago

کراچی میں بارش کے پیش نظر آج اسکولوں میں چھٹی کا اعلان
- 2 hours ago

کراچی : ملیر اور لیاری ندیاں بپھرنے سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل، پاک فوج سے مدد طلب
- 2 hours ago
کراچی میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب
- 11 hours ago

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- 44 minutes ago

قطر پر اسرائیلی حملے خطرناک اشتعال انگیزی،علاقائی سالمیت اور عالمی قوانین کی خلاف ا ورزی ہے، وزیراعظم
- 14 hours ago

نیپال : حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران سابق خاتونِ اول راجیہ لکشمی ہلاک ہوگئیں
- 2 hours ago

دوحہ میں اسرائیلی حملہ: حماس کی اعلیٰ قیادت محفوظ، خلیل الحیہ کا بیٹا شہید
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات