وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کا وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں نہ جانے کا فیصلہ
میرے خیال سے حلف برداری کے لیے جانا درست نہیں۔ یہ کرپشن کے موجد ہیں، علی امین گنڈا پور

شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 4 2024، 8:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعلیٰ خبیر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب حلد برداری میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ کل بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کریں گے۔
علی امین گنڈا پور نے اس حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں شرکت نہیں کروں گا۔ وزیر اعظم فارم 45 والا نہیں، یہ بتائیں کہ واقعی عوامی مینڈیٹ سے بنا یا آر او نے بنایا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ میرے خیال سے حلف برداری کے لیے جانا درست نہیں۔ یہ کرپشن کے موجد ہیں، اللہ کرے انکی اصلاح ہوجائے۔
علی امین گنڈاپور کل عمران خان سے ملاقات کے بعد خیبرپختونخوا کی کابینہ تشکیل دیں گے۔
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 15 hours ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 13 hours ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 hours ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 15 hours ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- a day ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 13 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






