سیکرٹری وزارت مذہبی امور ڈاکٹرعطا الرحمان نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ رواں سال عازمین حج کو سعودی ایئرپورٹ پر قطار میں نہیں کھڑا ہونا پڑے گا

شائع شدہ a year ago پر Mar 8th 2024, 12:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری وزارت مذہبی امور ڈاکٹرعطا الرحمان نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ رواں سال عازمین حج کو سعودی ایئرپورٹ پر قطار میں نہیں کھڑا ہونا پڑے گا، کراچی ایئرپورٹ پر تمام سہولیات مل جائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ کی بدولت کراچی میں ہی امیگریشن مراحل مکمل ہوں گے، کراچی سے مکہ تک روٹ کی توسیع کے منصوبے کے سلسلے میں سعودی وفد کو بریف کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ روٹ ٹو مکہ اقدام کا پائلٹ پراجیکٹ 2019 میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شروع کیا گیا تھا جس کے بعد اب تک کل 22000 حجاج نے اس پروجیکٹ کے ذریعے سفر میں آسانی حاصل کی ہے۔

ایدھی کے بعد ایک اور نجی فضائی کمپنی کا ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

غزہ کے حق میں پوسٹ کیوں کی؟ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی شدید تنقید کی زر میں
- 4 گھنٹے قبل
کیاایک اور پاکستانی ٹک ٹاکر کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

سونے کی اونچی چھلانگ، فی تولہ قیمت میں8 ہزار سے زائد کا اضافہ
- 4 گھنٹے قبل

لاہور میں رنگا رنگ اور خوب صورت فیشن شو کا انعقاد،ماڈلر کی بھرپور شرکت
- 3 گھنٹے قبل

’ابیر گلال‘ کا میوزک جاری ، دبئی میں منعقد تقریب میں فواد خان اور وانی کپور کا رقص
- 2 گھنٹے قبل

جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

مناہل ملک کے بعد ایک اور ٹک ٹاکر کی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہو گئی
- 5 گھنٹے قبل

بارشوں کے ساتھ ہی ارسا نے صوبوں کو پانی کی فراہمی بڑھا دی
- 2 گھنٹے قبل

پوپ فرانسس کی وفات کے بعد نیا پوپ کون ہو گا، انتخاب کیسے کیا جائے گا؟
- 3 گھنٹے قبل

تھر پارکر : شدید گرمی اور پانی کی کمی سے 65 مور ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ نے خلع لینے والی خاتون کو بھی حق مہر کا حقدار قرار دے دیا
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات