احمدبلال محبوب کا مذید کہنا تھا کہ ہماراٹرن آؤٹ دنیا میں سب سےکم ٹرن آؤٹ ہے، ٹرن آؤٹ کم ہوناافسوس ناک صورتحال ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 8th 2024, 4:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : سربراہ پلڈاٹ احمدبلال محبوب نے ایک نجی چینل سے گفتگو کے دوران کہا کہ الیکشن کمیشن کے مطابق فارم45کی وجہ سےسرورڈاؤن ہوگیا، فارم 45 ہٹانے سے مزید سوالات جنم لے رہے ہیں۔
احمدبلال محبوب نے کہا کہ 2018میں آرٹی ایس بیٹھنےسےہمیں سبق سیکھناچاہیئےتھا، الیکشن کمیشن بھی اپنابنیادی کردارادانہیں کرسکا ہے۔
احمدبلال محبوب کا مذید کہنا تھا کہ ہماراٹرن آؤٹ دنیا میں سب سےکم ٹرن آؤٹ ہے، ٹرن آؤٹ کم ہوناافسوس ناک صورتحال ہے۔
انتخابی نتائج میں تاخیربھی خرابی کاباعث ہے مخصوص نشستوں کااعلان بھی وقت پر نہیں کیاگیا، اگر بہتری نہ آئی تو ووٹرز کا اعتماد اٹھ جائے گا۔

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 3 hours ago

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 5 hours ago

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 4 hours ago

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 4 hours ago

پاکستان ویمن فٹبال کلب ٹیم پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی
- 7 hours ago

آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل گانا جاری کردیا
- 6 hours ago

آئی فون کی خریداری کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں
- 7 hours ago

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 3 hours ago

معروف بھارتی گلوکار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انتقال کر گئے
- 5 hours ago

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 2 hours ago

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- an hour ago

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات