تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھی شرکت کی

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 8th 2024, 2:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے جمعہ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پنجاب میں ہوئی جہاں بلیغ الرحمان نے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان سے حلف لیا۔
تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھی شرکت کی۔
تقریب میں سپریم کورٹ کے جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے، جسٹس (ر) اعجاز احمد چوہدری، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی، جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس عالیہ نیلم نے بھی شرکت کی۔
واضح رہے کہ صدر مملکت نے جسٹس ملک شہزاد کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تقرری کی منظوری دی تھی۔

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- 5 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- 6 گھنٹے قبل

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 7 گھنٹے قبل

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 9 گھنٹے قبل

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل
- 5 گھنٹے قبل

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 8 گھنٹے قبل

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- 5 گھنٹے قبل

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 8 گھنٹے قبل

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 10 گھنٹے قبل

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 9 گھنٹے قبل

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات