دوسرے میچ میں بورن ماؤتھ اور شیفیلڈ یونائیٹڈ کی ٹیمیں وائٹلٹی سٹیڈیم، بورن مائوتھ میں آمنے سامنے ہوں گی


لندن: انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ ای پی ایل میں (کل) بروز ہفتہ مزید 5 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔پہلا میچ مانچسٹر یونائیٹڈ اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔
دوسرے میچ میں بورن ماؤتھ اور شیفیلڈ یونائیٹڈ کی ٹیمیں وائٹلٹی سٹیڈیم، بورن مائوتھ میں آمنے سامنے ہوں گی، تیسرا میچ کرسٹل پیلس اور لیوٹن ٹائون کی ٹیموں کے درمیان سیلہرسٹ پارک، لندن میں کھیلا جائے گا۔
چوتھا میچ وولور ہیمپٹن اور فلہم کی ٹیموں کے درمیان مولینکس سٹیڈیم، وولور ہیمپٹن میں کھیلا جائے گا جبکہ 9 مارچ کا پانچویں اور آخری میچ میں آرسنل اور برینٹ فورڈ کی ٹیمیں ایمرٹس سٹیڈیم ، لندن کے مقام پر نبرد آزما ہوں گی۔
یہ مجموعی طور پر ٹاپ فلائٹ انگلش فٹ بال کا 125واں ایڈیشن ہے جس کے شیڈول کا اعلان 15 جون 2023 کو کیا گیا تھا۔ مانچسٹر سٹی کی ٹیم ای پی ایل میں اپنے اعزاز کا دفاع کے لئے کوشاں ہے ،لیور پول کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر سب سے زیادہ 63 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔

آذربائیجان کے صدر رواں ماہ پاکستان کادورہ کریں گے،اہم معاہدے متوقع
- 8 hours ago

بھارتی ریاست منی پور میں عوام کا آزادی مارچ ،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
- 7 hours ago
پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے اقدامات کی پرزور مذمت
- 3 hours ago

بجلی کی قیمت میں کمی ، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر
- 9 hours ago
طورخم بارڈر سے مزید 27 غیرقانونی طور پر مقیم افغانی اپنے ملک منتقل
- 3 hours ago

ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا عمل شروع ، نیپرا نے عملدرآمد شروع کردیا
- 6 hours ago

پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی چھیالیسویں برسی آج منائی جائے گی
- 3 hours ago
جانیے سونف کے انسانی جسم پر حیرت انگیز فوائد
- 8 hours ago

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کےبانی چیئرمین مقرر
- 3 hours ago

حکومت سندھ کا تعلیمی بورڈز کے لیے مستقل چیئرمینز کی تعیناتی کا فیصلہ
- 4 hours ago

چین کا امریکہ سے حالیہ ٹیکسوں کو فوری طورپر منسوخ کرنے کا مطالبہ
- 3 hours ago

مارچ 2025 میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ
- 4 hours ago