Advertisement

حوثی باغیوں کا حملہ، برطانوی مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا

مال بردار بحری جہاز میں 21 ہزار میٹرک ٹن کھاد سے لدھا ہوا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Mar 8th 2024, 4:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حوثی باغیوں کا حملہ، برطانوی مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا

حوثی باغیوں کے حملے کا شکار بننے والے بہری جہاز کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔

بحرہ احمر میں جس ماہ بردار بحری جہاز کو ڈوبتے ہوئے دکھایا گیا ہے وہ برطانیہ کا جہاز تھا جو حوثیوں کے حملے کا نشانا بنا۔

مال بردار بحری جہاز میں 21 ہزار میٹرک ٹن کھاد سے لدھا ہوا تھا، ان حملوں کے باعث تجارتی سامان کی ترسیل متاثر ہورہی ہے۔ 

حوثیوں کی جانب سے فلسطین اور حماس سے اظہاز یکجہتی کیا جارہا ہے، اس حوالے سے گزشتہ نومبر سے بحیرہ احمر میں جہازوں کو بار بار نشانا بنایا جارہا ہے

Advertisement
سعودی حکام کا ختم شدہ وزٹ ویزوں کی توسیع کااعلان

  • 3 گھنٹے قبل
روس ،ایک اور  مسافر طیارہ گر کر تباہ،تمام مسافر جاں بحق

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور،ملتان،سرگودھا سمیت پنجاب کے دیگر تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

سکیورٹی خدشات  کے پیش نظر  ضلع ٹانک میں  کرفیو نافذ، شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی اپیل

  • 4 گھنٹے قبل
آپریشن بُنیان المرصوص  میں فتح  عوام کی حمایت اور بالخصوص نوجوانوں کی شمولیت سے ممکن ہوئی، ترجمان پاک فوج

آپریشن بُنیان المرصوص میں فتح عوام کی حمایت اور بالخصوص نوجوانوں کی شمولیت سے ممکن ہوئی، ترجمان پاک فوج

  • 3 گھنٹے قبل
اسکردو  میں ایک اور  کلاؤڈبرسٹ ، شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی

اسکردو میں ایک اور کلاؤڈبرسٹ ، شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی

  • 4 گھنٹے قبل
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس ، وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا نوٹس بھیجنے کا معاملہ تعطل کا شکار

  • ایک گھنٹہ قبل
مودی راج میں بھارت میں خواتین کے خلاف جرائم میں ہوشربا اضافہ

مودی راج میں بھارت میں خواتین کے خلاف جرائم میں ہوشربا اضافہ

  • 2 گھنٹے قبل
انڈونیشیا کے صوبہ گورونتالو میں 6.3 شدت کا خوفناک  زلزلہ

انڈونیشیا کے صوبہ گورونتالو میں 6.3 شدت کا خوفناک زلزلہ

  • 3 گھنٹے قبل
پاک فوج کے بہادر افسر میجر محمد انور کاکڑ دہشتگرد گروہ کے بزدلانہ حملے میں شہید

پاک فوج کے بہادر افسر میجر محمد انور کاکڑ دہشتگرد گروہ کے بزدلانہ حملے میں شہید

  • ایک گھنٹہ قبل
اٹلی میں چھوٹا طیارہ ہائی وے پر گر کر تباہ، پائلٹ اور خاتون ساتھی جاں بحق

ایران کی جوہری توانائی ایجنسی کے تکنیکی وفد کو خیر سگالی دورے کی دعوت پر آمادہ