پٹھانے خان نے زیادہ تر بابا بھلے شاہ خواجہ غلام فرید پیر مہر علی شاہ اور دیگر صوفی شعراء کی شاعری پر مبنی کافیاں گائیں

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 9th 2024, 10:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سرائیکی کے مشہور لوک گلوکار پٹھانے خان کی آج چوبیس ویں برسی منائی جارہی ہے۔
پٹھانے خان نے صوفی شاعری غزلوں اور لوک گیتوں کے ذریعے عالمگیر شہرت حاصل کی۔وہ 1926 میں کوٹ ادو کی بستی تمبووالی میں پیدا ہوئے۔
پٹھانے خان نے زیادہ تر بابا بھلے شاہ خواجہ غلام فرید پیر مہر علی شاہ اور دیگر صوفی شعراء کی شاعری پر مبنی کافیاں گائیں۔
حکومت پاکستان نے انہیں 1979 میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا۔
پٹھانے خان سن 2000ء میں آج کے روز چوہتر سال کی عمر میں کوٹ ادو میں انتقال کرگئے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 17 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 18 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 21 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 15 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






