بھکر: امام مسجد کے حافظ قرآن 15 سالہ بیٹے سے 5 اوباشوں نے مبینہ اجتماعی زیادتی کی۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مئی 31 2021، 2:50 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق بھکر کے علاقے تھانہ صدر کی حدور میں مبینہ طور پر 15 سالہ حافظ قرآن لڑکے کو 5 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا، اور فرار ہوگئے۔
امام مسجد نے تھانہ صدر میں 3 نامزد اور 2 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا، اور بیان دیا کہ ملزمان نے اسلحہ کے زور پر میرے بچے کو اغوا کیا اور اسے اجتماعی ذیادتی کا نشانہ بنایا، اور زیادتی کے بعد بھی میرے بیٹے کو اغوا کرکے رکھا۔
دوسری جانب ڈی پی او طاہر الرحمن کا کہنا ہے کہ پولیس نے 3 نامزد 2 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، اور مرکزی ملزم رضوان گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے، گرفتار ملزم کی مدد سے باقی ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 18 گھنٹے قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- ایک دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 18 گھنٹے قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 4 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- ایک دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 15 گھنٹے قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 5 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







