Advertisement

بھارتی حکومت نےمسلمانوں کےخلاف 2019 کے امتیازی شہریت قانون پر عملدرآمد کا اعلان

بھارتی پارلیمنٹ نے2019 میں اس قانون کی منظوری دی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 13th 2024, 7:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی حکومت نےمسلمانوں کےخلاف 2019 کے امتیازی شہریت قانون پر عملدرآمد کا اعلان

بھارتی حکومت نےمسلمانوں کےخلاف 2019 کے امتیازی شہریت قانون پر عملدرآمد کا اعلان کیا ہے۔

اس ایکٹ کے تحت اکتیس دسمبر 2014 سے پہلے بنیادی طور پر افغانستان، بنگلہ دیش اور پاکستان سے بھارت آنے والے ہندووں،پارسیوں، سکھوں، بد ھ مت اور جین مذہب کے ماننےوالوں اور عیسائیوں کو شہریت کا اہل قرار دیا گیا ہے اور مسلمانوں کو قطعی نظرانداز کیا گیا ہے جن کی تینوں ممالک میں واضح اکثریت ہے۔

بھارتی پارلیمنٹ نے2019 میں اس قانون کی منظوری دی تھی تاہم مودی حکومت نے دارالحکومت نئی دلی اور ملک بھر میں شدید احتجاجی مظاہرے شروع ہونے کی وجہ سے اس قانون پر عملدرآمد روک دیا تھا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 16 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 19 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر