ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق بچوں میں ایک لڑکا اور 2 لڑکیاں شامل ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 17th 2024, 6:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : تفصیلات کے مطابق لاہور میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 3 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
جس کے باعث گھر میں موجود 3 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے ، لاہور کے علاقے لٹن روڈ پر مکن کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق بچوں میں ایک لڑکا اور 2 لڑکیاں شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے اسکول سے واپس آئے تھے، والدہ نے بچوں کو ایک کمرے میں بٹھا دیا تھا اور کود بچوں کے لیے کھانا لینے بازار چلی گئیں۔ تاہم کچی چھت ہونے کے باعث بچوں پر گر گئی، جس سے تینوں بچے جاں بحق ہو گئے۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






