وفاقی دارالحکومت میں ارکان قومی اسمبلی سینیٹ کے ارکان کے انتخاب کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے

.jpg&w=3840&q=75)
سینیٹ میں 48 خالی نشستوں پر انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال منگل 19 مارچ کو ہو گی۔انتخابی شیڈول کے مطابق، ان نشستوں کے لیے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست 26 مارچ کو منظر عام پر لائی جائے گی۔ امیدواروں کے پاس اپنے کاغذات نامزدگی واپس لینے کے لیے 27 مارچ تک کا وقت ہوگا۔
وفاقی دارالحکومت میں ارکان قومی اسمبلی سینیٹ کے ارکان کے انتخاب کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جن میں ایک جنرل نشست اور ایک ٹیکنوکریٹس بشمول علمائے کرام شامل ہیں۔اس دوران چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان سینیٹ کی تشکیل کے تعین میں اہم کردار ادا کریں گے۔
وہ ہر صوبے سے سات جنرل نشستوں، دو خواتین کی نشستوں اور ٹیکنوکریٹس بشمول علمائے کرام کے لیے دو نشستوں کے لیے سینیٹرز کا انتخاب کریں گے۔
واضح رہے کہ پنجاب اور سندھ دونوں صوبوں سے اقلیتوں کے لیے بھی ایک ایک نشست پر انتخاب ہو گا۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل





