Advertisement

ما سکو میں حملے پر روس بھر میں یومِ سوگ کا اعلان

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ایک مبینہ ملزم ترکی کے راستے 4 مارچ کو ماسکو آیا، ہدف ہال میں تمام افراد کو ہلاک کرنا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 25 2024، 4:07 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ما سکو میں  حملے پر روس بھر میں یومِ سوگ کا اعلان

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو حملے پر بیان دیتے ہوئے بتایا ہے کہ 4 ملزمان سمیت 11 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حملے کے تمام ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے گی۔

روسی صدر کی طرف سے حملے میں متاثرہ افراد سے اظہار ہمدردی اور ریسکیو ٹیموں کا شکریہ بھی ادا کیا گیا۔دوسری طرف روسی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں کے یوکرین سے رابطوں کے شواہد ملے ہیں۔ ماسکو حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 133 جبکہ حملے میں زخمی 107 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

 یاد رہے کہ ماسکو میں گزشتہ روز شاپنگ سینٹر میں حملے کے نتیجے میں 133 افراد ہلاک جبکہ 107 زخمی ہوئے جس پر روس بھر میں یومِ سوگ کا اعلان کردیاگیا۔


ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ گرفتار کیے گئے حملہ آوروں نے یوکرین کی جانب بھاگنے کی کوشش کی، یوکرین نے ملزمان کو سرحد پار کرانے کی کوشش کی تھی۔ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو سخت سزا دیں گے، دہشت گردی میں جو بھی ملوث ہوا اسے نہیں چھوڑیں گے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ایک مبینہ ملزم ترکی کے راستے 4 مارچ کو ماسکو آیا، ہدف ہال میں تمام افراد کو ہلاک کرنا تھا۔ 

Advertisement
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 3 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 3 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 5 دن قبل
Advertisement