علی ظفر نے لکھا کہ ان کی والدہ نے پاکستان میں تعلیم کیلئے خدمات انجام دینے کیلئے اپنا سب کچھ وقف کردیا

شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 25 2024، 4:02 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

گلوکار علی ظفر نے اپنی والدہ کنول امین کو تمغہ امتیاز ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ میں اداکار نے اپنی والدہ کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ انہیں ایسی خاتون کا بیٹا ہونے پر فخر ہے۔
علی ظفر نے لکھا کہ ان کی والدہ نے پاکستان میں تعلیم کیلئے خدمات انجام دینے کیلئے اپنا سب کچھ وقف کردیا اور بے شمار قربانیاں دیں۔
پوسٹ میں گلوکار اور اداکار نے اپنی والدہ کنول امین سے محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 5 دن قبل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



