Advertisement
پاکستان

غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیل بہت زیادہ عالمی حمایت کھو رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ میں جاری جنگ کا فوری خاتمہ ہونا چاہیے، امریکی صدارتی امیدوار

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 26th 2024, 3:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیل  بہت زیادہ عالمی حمایت کھو رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ کی وجہ سے بہت زیادہ عالمی حمایت کھو رہا ہے۔ انہوں نے غزہ میں جاری جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

اسرائیل ہیوم اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ آپ کو جنگ کو ختم کرنا ہوگا۔ اسرائیل کو بہت محتاط رہنا چاہیے کیونکہ آپ دنیا کے ایک بڑے حصے کی حمایت کھو رہے ہیں۔ آپ بہت زیادہ حمایت کھو رہے ہیں۔ جنگ ختم ہونی چاہیے۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ حماس کے حملے کا کیا جواب دیتے، جس پر ٹرمپ نے کہا کہ  "میں بھی اسی طرح جواب دیتا جس طرح اسرائیل نے جواب دیا"، لیکن انہوں نے اس جنگ کے تاثر یا عوامی تصویر پر تشویش کا اظہار کیا جس میں اسرائیلی حملے غزہ کی پٹی کو زیادہ تر ملبے میں تبدیل کر دیا ہے۔

حماس کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جوابی حملے میں اب تک غزہ میں 32 ہزار 333 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر عام شہری ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 8 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement