یرغمالیوں کی واپسی تک غزہ میں جنگ جاری رہے گی، اسرائیلی وزیر دفاع

شائع شدہ a year ago پر Mar 26th 2024, 3:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت روکنے سے انکار کرتے ہوئے حماس کے خلاف مزید کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت روکنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکا کو بتائیں گے کہ اسرائیل حماس کے خلاف ہر جگہ کارروائی کرے گا۔
اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا کہ اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی تک غزہ میں جنگ جاری رہے گی۔
دوسری جانب فلسطینیوں کو قتل کرنے والے اسرائیلیوں کی تعداد میں کمی آئی ہے، اس لیے اسرائیلی وزیراعظم متنازع فوجی بھرتی بل پارلیمنٹ میں پیش کرنے کے خواہشمند ہیں۔
خیال رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ پر حملے کر رہا ہے اور اسرائیلی حملوں میں اب تک 32 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ ، 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

واٹس ایپ میں صارفین کے لیےایک بہترین فیچر متعارف کرا دیا گیا
- 9 گھنٹے قبل

کینیا : شیر کے حملے میں 14 سالہ بچی ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

دبئی میں پراپرٹی کی تاریخی فروخت و فروخت، حیران کن انکشاف
- 10 گھنٹے قبل

اسرائیلی فوج نے فلسطینی عیسائیوں کو یروشلم میں واقع مقدس چرچ میں داخلے سے روک دیا
- 5 گھنٹے قبل

پی ایس ایل:اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کرباؤلنگ کرنے کا فیصلہ
- 8 گھنٹے قبل
آج کے ملین مارچ نے ثابت کر دیا ہے کہ حکمران سوئے ہوئے ہیں ، امیر جماعت اسلامی
- 6 گھنٹے قبل
مریدکے : نامعلوم ملزمان کی فائرنگ ، 13 سالہ طالبعلم زخمی
- 9 گھنٹے قبل

صدرمملکت کی جانب سے علامہ اقبال کے یوم وفات پر ایک اہم پیغام جاری
- 6 گھنٹے قبل

سندھ اور پنجاب کا حق ہے کہ اپنے پانی کی حفاظت کریں، ملک محمد احمد خان
- 9 گھنٹے قبل

رانا ثناء اللہ کا شرجیل انعام سے رابطہ،نہروں کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق
- 10 گھنٹے قبل

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان کوارڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات