Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم نے عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری دے دی

میڈیا ذرائع  کے مطابق وفاقی حکومت عید الفطر کی چھٹیوں سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن کچھ دیر بعد جاری کرے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 4th 2024, 3:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم نے عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری دے دی

 وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

میڈیا ذرائع  کے مطابق وفاقی حکومت عید الفطر کی چھٹیوں سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن کچھ دیر بعد جاری کرے گی، حکومتی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عید پر بدھ سے ہفتے تک چھٹیاں کی جائیں  گی ،ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کرنیوالے سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ملیں گی۔

یاد رہے کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے چھٹیوں کی منظوری دے دی ۔ 

Advertisement
Advertisement