Advertisement
پاکستان

حج پروازیں 9 مئی سے چلائی جائیں گیں ،وزارت مذہبی امور

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ عازمینِ حج کی لازمی ویکسین کا عمل حج پروازوں سے دس دن قبل شروع کیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر اپریل 6 2024، 3:54 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
حج پروازیں 9 مئی سے چلائی جائیں گیں ،وزارت مذہبی امور

اسلام آباد : ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج پروازیں 9 مئی سے 9 جون چلائی جائیں گی۔

ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ تمام عازمینِ حج کیلئے سمارٹ فون لے جانا لازم ہوگا، عازمین سفرِ حج  کے دوران مفید موبائل ایپس کا استعمال کر سکیں ، چیف ماسٹر ٹرینر احمد ندیم خان نے کہا کہ عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہو گا، نئے اقدامات اور  مناسک حج سے متعلق 122 مقامات پر  40 حج ٹرینرز تربیت فراہم کریں گے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ عازمینِ حج کی لازمی ویکسین کا عمل حج پروازوں سے دس دن قبل شروع کیا جائے گا، تمام عازمینِ حج  کو سوٹ کیس ہیڈ کیری بیگ فراہم کیا جائے گا جب کہ جوتوں کیلئے تھیلا ، احرام بیلٹ اور خواتین کے لئے سبز رنگ کے پاکستانی پرچم والے سکارف مہیا کیے جائیں گے۔

Advertisement
پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

  • 5 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟  شیڈول جاری

  • 6 گھنٹے قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

  • 5 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا  کا  میڈیا اکیڈمی تعاون  کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

  • ایک گھنٹہ قبل
چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

  • 6 گھنٹے قبل
 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

  • 5 گھنٹے قبل
کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید

  • ایک گھنٹہ قبل
بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی

  • 2 گھنٹے قبل
قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو

 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 6 گھنٹے قبل
ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان