اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں 485 کلو منشیات برآمد ، 8 ملزمان گرفتار
پشاور ائیرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 3.4 کلو چرس برآمد کی گئی

شائع شدہ 3 سال قبل پر اپریل 6 2024، 7:10 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس اتھارٹی (اے این ایف) کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلے میں 485 کلو سے زائد منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق پشاور ائیرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 3.4 کلو چرس برآمد کی گئی۔ انڈس ہائی وے کوہاٹ میں دو ملزمان سے 300 کلو چرس برآمد ہوئی جبکہ کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل میں 2 ملزمان سے 168.9 لیٹر آئس برآمد ہوئی۔
ترجمان کے مطابق چونیاں میں ملزم سے 600 گرام افیون، 2 کلو ہیروئن اور 6 کلو چرس برآمد کی گئی جبکہ کوسٹل ہائی وے گوادر کے قریب دو ملزمان سے 4.5 کلو ویڈ برآمد کی گئی۔گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 17 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 گھنٹے قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 16 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 16 گھنٹے قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







