لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکرشہید نائب صوبیدار خالد نصیرکی نماز جنازہ ادا کردی گئی
چھیالیس سالہ نائب صوبیدار خالد نصیرشہید کی نمازجنازہ گلگت میں اداکی گئی، آئی ایس پی آر


چلاس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکرشہید نائب صوبیدار خالد نصیرکی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چھیالیس سالہ نائب صوبیدار خالد نصیرشہید کی نمازجنازہ گلگت میں اداکی گئی ہے۔نمازجنازہ میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہید کا جسد خاکی آبائی علاقے روانہ کردیا گیا ہے۔شہید کا جسد خاکی اپنے آبائی علاقے کو روانہ کر دیا گیا جہاں شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔
پاکستان کی مسلح افواج ہر قیمت پر قوم کی خدمت کے لیے پرعزم ہیں۔واضح رہے گزشتہ روز شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ سے بند روڈ کی بحالی کے کام کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے پاک فوف کے نائب صوبیدار خالد شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہو گئے تھے۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل





