کراچی میں سٹریٹ کرائم حد سے زیادہ بڑھ چکا، فیصل سبزواری


ایم کیو ایم رہنماؤں کاکہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت جیت کے خمار سے نکل کر کراچی میں بدامنی پرتوجہ دے۔
ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی سینیٹر فیصل سبزواری اور خواجہ اظہار الحسن کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کراچی میں سٹریٹ کرائم حد سے زیادہ بڑھ چکا۔یہ سارے پولیس والے یہیں جوان ہوئے ہیں۔کئی بار ایسا ہوا ہے کہ مجرم ان پولیس والوں کی صفوں میں سے ملتے ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ کراچی تشریف لائیں اور سندھ حکومت کے وزیر داخلہ اور پولیس رینجرز کے ساتھ بیٹھیں۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ نیبرہوڈ سکیورٹی سسٹم بنائیں۔آپ نہیں بنائیں گے تو ایم کیو ایم بنائے گی، کوئی روک سکے تو روک لے۔اربوں روپے کے موبائل فون کراچی سے چھینتے ہیں۔
سینیٹر فیصل سبزواری کاکہنا ہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کراچی بے امنی کیس لگائیں ۔یہ سٹریٹ کرائم اب ایک انڈسٹری بن چکی ہے۔ پانی سر سے اوپر جا چکا ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحب آپ بلائیں سب کو اور عدالت لگائیں۔

پی ایس ایل کی پروموشن کیلئے پی سی بی کا برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت
- ایک دن قبل

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مساعد انتقال کر گئے
- ایک دن قبل
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
- 18 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات
- ایک دن قبل
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- 17 گھنٹے قبل
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم
- 18 گھنٹے قبل

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- 18 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل
- 2 دن قبل

بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا
- ایک دن قبل

.webp&w=3840&q=75)








.jpg&w=3840&q=75)
