Advertisement
پاکستان

چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلا س 9 اپریل کو ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں چئیرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 8th 2024, 7:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلا س 9 اپریل کو  ہوگا

اسلام آباد: پاکستان  بھر میں عید الفطر کی تیاری زور و شور سے جاری ہیں اور شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل (9 اپریل) کو طلب کر لیا گیا ہے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں چئیرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں ہوگا جہاں شوال کا چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی جائیں گی۔

اسی طرح ذونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی مقررہ مقامات پر ہوں گے تاہم چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد شوال کا چاند نظر آنے یہ نہ آنے کا اعلان کریں گے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 14 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 9 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement