متعلقہ فریقوں سے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں، انتونیو گوتریش

شائع شدہ ایک سال قبل پر اپریل 15 2024، 1:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے عالمی برادری کو تنازعات میں شدت کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطی اور دنیا مزید جنگوں کی متحمل نہیں ہو سکتی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہ تو خطہ اور نہ ہی دنیا مزید جنگ کی متحمل ہو سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ انتہائی کشیدگی کے دہانے پر ہے۔ خطے کے لوگ مکمل تباہ کن جنگ کے حقیقی خطرے کا سامنا کر رہے ہیں۔ اب اس خطرے اور کشیدگی کو کم کرنے کا وقت آ گیا ہے ۔ انہوں نےتمام متعلقہ فریقوں سے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

پاکستانی اداکار دانش تیمور کو 4 شادیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی
- 3 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیل کی سحری کے وقت شدید بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 71 فلسطینی شہید
- 6 گھنٹے قبل

امریکی صدرکی ایران کو نیا جوہری معاہدہ کرنے کے لیے دو ماہ کی مہلت
- 5 گھنٹے قبل

معروف گلوکار اور فنکار علی ظفر کی آواز میں قصیدہ بردہ شریف نئے انداز میں پیش
- ایک گھنٹہ قبل

واٹس ایپ کا اسپام میسجز کو روکنے کے لیے اہم اعلان
- 5 گھنٹے قبل

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی گلوکارہ نصیبو لال کے گھر آمد
- 3 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر تبادلے ، چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز تبدیل
- ایک گھنٹہ قبل

سی ٹی ڈی کی راولپنڈی میں کارروائی، دو انتہائی خطرناک خوارجی دہشتگرد گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگنڈامہم میں پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آ گئے
- 3 گھنٹے قبل

سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘کب ریلیز ہو گی؟ تاریخ سامنے آ گئی
- 4 گھنٹے قبل

لاہور:موٹر سائیکل فوری نہ دھونے پر ملزم نے سروس اسٹیشن ملازم کو گولی ماردی
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات