امریکہ ، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے معاہدوں کا خیر مقدم کرتا ہے ، میتھوملر
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ پاکستان بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات بھی کی


امریکہ نے اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی طرف سے کی گئی معاشی اصلاحات کو سراہاہے۔
واشنگٹن میں نیوزبریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھوملرنے کہاکہ امریکہ گزشتہ ماہ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے سٹاف لیول معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم کرتاہے۔میتھوملرنے کہاکہ ہم تکنیکی معاہدوں سمیت تجارتی اورسرمایہ کاری تعلقات کے ذریعے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔
یہ بھی پڑھیں :
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ پاکستان بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات بھی کی ۔
یاد رہے کہ وزیر خزانہ اورنگزیب نے ملاقات میں کاروباری ماحول کو بہتر بنانے اور زراعت، آئی ٹی، کانوں اور معدنیات اور توانائی سمیت اہم شعبوں میں بیرونی اور ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے حکومتی عزم کو اجاگر کیا۔

لکی مروت : پولیس مقابلے کے دوران فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک
- 18 گھنٹے قبل

نئے مالی سال کے لیے تقریبا 18 ہزار ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
- 3 گھنٹے قبل
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے غزہ مہاجرین کیلئے مصر، اردن، لبنان، القدس اور ویسٹ بینک میں 2915 جانور قربان
- 17 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ ائیر فورس ون کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے
- 16 گھنٹے قبل

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ سے ملاقات
- 2 گھنٹے قبل

بجٹ میں ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

وفاقی بجٹ 26-2025 ، حکومت کا نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت پرانی گاڑیاں سستی کرنے پر غور
- 12 منٹ قبل

مالی سال 2025-26 بجٹ کی مجموعی مالیت 4223 ارب روپے سے زائد ہوگی
- 17 گھنٹے قبل

ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ کی سابق کپتان ثناء میر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
- 3 گھنٹے قبل

بھارتی فوج کی متنازع شارٹ ٹرم بھرتی اسکیم ”اگنی پتھ“ ایک بار پھر شدید تنقید کی زد
- 2 گھنٹے قبل

لاس اینجلس میں گارڈز کی تعیناتی،ریاست کیلیفورنیا کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل