وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب بھر میں 5 ہزار 27 واٹر فلٹریشن پلانٹس کی صورتِ حال پر رپورٹ پیش کی گئی


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں خراب فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت آب پاک اتھارٹی سے متعلق خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب بھر میں 5 ہزار 27 واٹر فلٹریشن پلانٹس کی صورتِ حال پر رپورٹ پیش کی گئی۔مریم نواز نے کھارے پانی والے علاقوں میں ترجیحی بنیادوں پر نئے فلٹریشن پلانٹ لگانے کی ہدایت کر دی۔
اجلاس میں سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور دیگر بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں تمام فلٹریشن پلانٹ کا انتظام ایک ہی اتھارٹی کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہر علاقے میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے جامع پلان طلب کر لیا۔انہوں نے ہدایت کی کہ شہریو ں کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago







