ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اب مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہوں گے


پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف نو مئی کے مقدمات میں گرفتاری کیلئے پولیس کیلئے پولیس کی اسپیشل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ۔
لاہور پولیس کی اسپیشل ٹیم شاہ محمود قریشی کی حالیہ درج مقدمات میں گرفتاری کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی۔ پولیس کی تفتیشی ٹیم نے ملزم کو اڈیالہ سے لاہور منتقلی کے لیے عدالت سے استدعا کی، مگر عدالت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور منتقل کرنے کی اجازت نہیں دی۔
تاہم عدالت نے سینئر پارٹی رہنما کامقدمات میں تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اب مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہوں گے۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پہلے ہی متعدد مقدمات کے باعث اڈیالہ جیل میں اسیری کا سامنا کر رہے ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ: نومنتخب وزیراعلیٰ کے انتخاب کے خلاف جے یو آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- ایک گھنٹہ قبل
الخدمت فاؤنڈیشن اور حدیقہ کیانی کی شراکت سے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں ا مدادتقسیم
- 41 منٹ قبل

ڈھاکا: گارمنٹ فیکٹری اور کیمیکل گودام میں آتشزدگی ، 16 افراد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

ٹی ایل پی رہنما سعد رضوی کے گھر سے 14 کروڑ سے زائد کی رقم اور زیورات برآمد
- 16 گھنٹے قبل

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل

فیفا غزہ میں فٹبال سہولیات کی بحالی میں بھرپور کردار ادا کرے گا، صدر جیانی انفنتینو
- 17 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کی کابینہ پر مشاورت، نئے اور پرانے چہروں کی واپسی متوقع
- 16 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
سوشل میڈیا کا ایک گھنٹہ استعمال بچوں کی تعلیمی قابلیت متاثر کر سکتا ہے، تحقیق
- 16 گھنٹے قبل

ملالہ یوسفزئی کا انکشاف: ویڈ نشے کے استعمال سے طالبان حملہ یاد آگیا
- 17 گھنٹے قبل

غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا، جنگ بندی کے باوجود امداد پر پابندی برقرار
- 17 گھنٹے قبل

لاہور ٹیسٹ کا چوتھا روز: جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار، مقابلہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
- 2 گھنٹے قبل
ملک بھر میں بجلی 8 پیسے فی یونٹ مہنگی
- 17 گھنٹے قبل