Advertisement
تجارت

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 30th 2024, 10:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج انٹر بینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔

آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پربند ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement