Advertisement
تجارت

ڈالر سستا، روپے کی قدر بڑھ گئی

کاروبار کے آغاز پرانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے پرآگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مئی 31 2024، 5:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر سستا، روپے کی قدر بڑھ گئی

پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا، ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق کاروبار کے آغاز پرانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے پرآگیا، گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں مزید 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

دوسری جانب کاروبار کے آغاز پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 75 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی، جہاں 100 انڈیکس 440 پوائنٹس بڑھ کر 75319 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

Advertisement
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 2 گھنٹے قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 4 گھنٹے قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار