Advertisement
پاکستان

وزیر منصوبہ بندی کی چین کو پاکستان میں ٹیکنالوجی پارکس قائم کرنے کی دعوت

وزیرمنصوبہ بندی نے متعلقہ ماہرین کو بھی دعوت دی کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں اور حکام اور کاروباری شخصیات سے روابط رکھیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 2nd 2024, 12:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر منصوبہ بندی کی چین کو     پاکستان میں ٹیکنالوجی پارکس قائم کرنے کی دعوت

منصوبہ بندی وترقی کے وزیر احسن اقبال نے چینی کاروباری افراد کو پاکستان کی ترقی بلخصوص سی پیک کے دوسرے مرحلے میں شرکت کی دعوت دی ہے ۔

انہوں نے سی چین میں چینگڈو شہر کے دورے کے دوران چینی تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان میں ٹیکنالوجی پارکس قائم کریں۔

تاجروں نے اپنی تجاویز پیش کرتے ہوئے پاکستان میں اپنی سرگرمیوں کو وسعت دینے پر آمادگی ظاہر کی ۔

وزیرمنصوبہ بندی نے متعلقہ ماہرین کو بھی دعوت دی کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں اور حکام اور کاروباری شخصیات سے روابط رکھیں ۔

اس موقع پر موجود پاکستانی تارکین وطن نے اپنی کامیابیوں اور پاکستان وطن واپس جاکر مثبت کردار ادا کرنے کی خواہش کااظہارکیا ۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 8 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 13 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 13 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 13 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 15 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان