Advertisement

پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

نوجوان کی نعش کو متعلقہ ہسپتال ڈوکری منتقل کردی گئی،تاہم لواحقین سے مزید معلومات حاصل کی جارہی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 2 2024، 4:39 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

لاڑکانہ میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق واقعہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں پیش آیا جہاں نوجوان اصغر علی کلہوڑو نے پسند کی شادی نہ کروانے پر خود کو فائر مار کر خودکشی کرلی

نوجوان کی نعش کو متعلقہ ہسپتال ڈوکری منتقل کردی گئی،تاہم لواحقین سے مزید معلومات حاصل کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement