آئندہ سال آئی ٹی شعبے کی برآمدات کو 5 ارب ڈالرز تک بڑھانےکا پلان ہے،ذرائع


آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ میں آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے کی تجویز شامل ہے۔ حکومت نے وفاقی بجٹ میں آئی ٹی بر آمدات بڑھانے کے لیے اقدامات شامل کیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق آئندہ سال آئی ٹی شعبے کی برآمدات کو 5 ارب ڈالرز تک بڑھانےکا پلان ہے، آئی ٹی کے شعبے میں نیا کاروبار شروع کرنے والوں کے لیےخصوصی مراعات کی تجویز ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ آئی ٹی کے ذریعے کاروبار اور تجارت کے فروغ پر خصوصی رعایت کی تجویز ہے اور نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کے پروگرام میں توسیع کے اقدامات شامل کیے گئے ہیں، جبکہ نوجوانوں کی آئی ٹی کے شعبے میں پیشہ ورانہ تربیت کے لیے فنڈز رکھنے کی تجویز ہے۔
اسی طرح وزیراعظم اقدامات کے تحت آئی ٹی اسٹارٹ اپس کے لیے فنڈز رکھنے کے ساتھ ٹیکنالوجی اور آئی ٹی پارک کے لیے فنڈ مختص کیے جائیں گے، مزید بتایا کہ بجٹ میں ڈیجٹیل اکانومی منصوبے کے لیے فنڈز رکھنے کی تجویز ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 2 گھنٹے قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل








