Advertisement
علاقائی

300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سولر سسٹم لگا کر دینے کا فیصلہ

مفت سولر کو گھر میں بھی ہم خود لگا کر دینگے، کامران ٹیسوری

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 16th 2024, 11:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو  مفت سولر سسٹم لگا  کر دینے کا فیصلہ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ تین سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سولر پینل گھر میں لگا کر دین گے،مرحلہ وار اس شہر میں رہنے والوں کو اس صوبے میں رہنے والوں کو یہ سہولت دے رہے ہیں، مفت سولر کو گھر میں بھی ہم خود لگا کر دینگے۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہاکہ تمام مسلمانوں کو حج کی بہت بہت مبارکباد ،کل پاکستان بھر میں عید الاضحیٰ منائی جائے گی ،کل ہم تمام قونصل جنرل کے ساتھ گورنر ہاؤس میں نماز عید ادا کرینگے ۔

ان کاکہناتھا کہ میں نے جو وعدہ  کیا اللہ تعالیٰ کی رضا سے پورا کیا ہے ،گورنر ہاؤس میں 100 اونٹ 100 بکروں اور بیلوں کی قربانی ہوگی،100 اونٹ 100 بکرے اور 10 بیل گورنر ہاؤس آچکے ہیں ،ان کا مزید کہناتھا کہ کل ہم حیدرآباد گئے وہاں حیدرآباد سانحہ میں جابحق ہونے والے لواحقین میں ایک امریکی نژاد دوست کے ساتھ چیک تقسیم کئے۔

گورنر سندھ نے کہاکہ کل میں نے زخمی اونٹ کے مالک کو دو اونٹ دینے کا اعلان کیا،جس شخص نے اونٹ کی ٹانگ کاٹی اس کو 24 گھنٹے میں گرفتار کیا جائے ،کیونکہ جو واقعہ جمعہ کو  پیش آیا جس وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹی وہ واقعہ انسانیت کا قتل ہے،ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ہمیں اقدامات اٹھانے ہے

کامران ٹیسوری نے کہاکہ کل سے گورنر ہاؤس میں مستحقین میں گوشت بانٹا جائے گا،میں ایک اور اعلان کرنا چاہونگا اللہ تعالیٰ نے مجھے توفیق دی کہ میں انسانیت کیلئے کام کروں ،ہم نے آئی ٹی کی مفت تعلیم فراہم کی اور کررہے ہیں ،بیل آف  ہوپ لگائی مفت راشن ڈرائیو ہم نے تیار کی۔ 

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 7 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 6 hours ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 3 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 9 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 days ago
Advertisement