لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

شائع شدہ 9 months ago پر Jun 20th 2024, 1:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

گلوکار محمد اشرف عرف ملکو نے اپنا نام پروفیشنل نیشنل آئیڈنٹی فکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
تفصیلات کے مطابق ملکو کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی ثالثی سے درخواست دائر کی گئی، لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ ان کا نام مارچ 2024 کو پی این آئی لسٹ میں ڈالا گیا جبکہ ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے۔
درخواست کے مطابق گلوکار ملکو کو میوزک کنسرٹ کے لیے برطانیہ جانا تھا۔ ان کا نام غیر قانونی طور پر پی این آئی ایل لسٹ میں شامل کیا گیا۔ ملکو نے استدعا کی کہ عدالت ان کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکالنے کا حکم دے۔

غزہ میں اسرائیل کی سحری کے وقت شدید بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 71 فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل

واٹس ایپ کا اسپام میسجز کو روکنے کے لیے اہم اعلان
- 2 گھنٹے قبل

امریکی صدرکی ایران کو نیا جوہری معاہدہ کرنے کے لیے دو ماہ کی مہلت
- 2 گھنٹے قبل

لاہور:موٹر سائیکل فوری نہ دھونے پر ملزم نے سروس اسٹیشن ملازم کو گولی ماردی
- 23 منٹ قبل

سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘کب ریلیز ہو گی؟ تاریخ سامنے آ گئی
- 31 منٹ قبل

حکومت کا یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منانے کااعلان
- 4 گھنٹے قبل

پاکستانی اداکار دانش تیمور کو 4 شادیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی
- 21 منٹ قبل

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- 15 منٹ قبل

شریف خاندان اب بین الاقوامی سطح پر بھی ٹیکس چور ثابت ہوا، بیرسٹر سیف
- 4 گھنٹے قبل

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی گلوکارہ نصیبو لال کے گھر آمد
- 15 منٹ قبل

بنوں میں پولیس چوکی پر کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں دہشتگرد فرار
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے موقع پر 5 اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات