اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے عالمی حکومتوں سے کینیڈاحملےکے بعد آن لائن نفرت اور انتہا پسندی کے خلاف مل کر لڑنے کی اپیل کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نےاونٹاریومیں حملے کے بعد عالمی رہنماؤں سے آن لائن نفرت انگیزی اور انتہا پسندی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے ۔ عالمی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئےوزیراعظم عمران خان نے کہاکہ اس واقعےکا پاکستان میں گہرا اثر پڑا ہے، نفرت انگیز ویب سائٹس انسانوں میں نفرت پیدا کررہی ہیں، ان کے خلاف بین الاقوامی کارروائی ہونی چاہئے۔
انہوں نے کہاکہ آن لائن بنیاد پرستی حالیہ ہلاتوں میں ایک اہم عنصر ہے اور یہ مسئلہ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ساتھ اٹھایا ہے، کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو اسلامو فوبیا اور نفرت انگیز مواد کے خلاف اقدامات کو سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مسئلہ یہ ہےکہ کچھ بین الاقوامی رہنماؤں نےاب تک اس ، حقیقت یامسئلے کوسمجھانہیں ہے۔
وزیراعظم کامکمل انٹرویو اتوارکو کینیڈاکےچینل پرنشر ہوگا خصوصی انٹرویو سی بی سی نیوز نیٹ ورک پرکینیڈاکےوقت کےمطابق اتوارکی صبح 10 بجے نشر ہوگا۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل





