جلیلی نے 9 ملین 4 لاکھ 73 ہزار 298 ووٹ حاصل کیےاوران کے ووٹوں کا تناسب 38.6 فیصد رہا۔ اصلاح پسندوں کے واحد امیدوار پیزشکیان اور قدامت پسند جلیلی 5 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مد مقابل آئیں گے


ایران میں صداراتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا۔ 14ویں صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد سے تجاوز نہیں کر سکا۔
صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مسعود پیز شیکیان اورسعید جیلیلی میں مقابلہ ہوگا۔ صدارتی الیکشن میں کوئی امیدوارمطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا، جس کے باوجود دوبارہ الیکشن کا اعلان کیا گیا تھا۔ ایران صدارتی انتخابات میں امیدوارکو 50 فیصد ووٹ حاصل کرنا لازمی ہیں۔
سعید جلیلی اور مسعود پیزشکیان 5 جولائی کو دوسرے مرحلے میں مد مقابل آئیں گے۔ اصلاح پسند امیدوار مسعود پیزشکیان اور قدامت پسند امیدوارسید جلیلی، جنہوں نے انتخابات میں دوسرے امیدواروں پر برتری حاصل کی اب دوسرے راؤنڈ میں چلے گئے۔
ایرانی وزارت داخلہ کے انتخابی مرکز کے ترجمان محسن اسلامی کے مطابق ملک بھر میں 59 ہزار مراکز میں قائم بیلٹ بکسوں میں کل 24 ملین 5 لاکھ 35 ہزار 185 ووٹ کاسٹ ہوئے، پیزشکیان کو 10 ملین 4 لاکھ 15 ہزار 191 ووٹ ملے۔ اس طرح پیزشکیان کے ووٹوں کی شرح 42.5 فیصد رہی۔
جلیلی نے 9 ملین 4 لاکھ 73 ہزار 298 ووٹ حاصل کیےاوران کے ووٹوں کا تناسب 38.6 فیصد رہا۔ اصلاح پسندوں کے واحد امیدوار پیزشکیان اور قدامت پسند جلیلی 5 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مد مقابل آئیں گے۔
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 5 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 5 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 3 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 6 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 6 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 3 days ago








