ابھی شاہی محل سےواپس آیاہوں،میں نےملک میں حکومت بنانےکی دعوت قبول کر لی ہے، نو منتخب وزیر اعظم


برطانوی بادشاہ چارلس نے انتخابات میں غیر معمولی کامیابی کے بعد لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر سٹارمر کو باضابطہ طور پر وزیراعظم مقرر کر دیا ہے ۔
کیئر سٹارمر نے بطور وزیراعظم ٹین ڈاوننگ سٹریٹ میں پہلی تقریر کرتے ہوئے کہا کہ میں ابھی شاہی محل سےواپس آیاہوں،میں نےملک میں حکومت بنانےکی دعوت قبول کی،میں رشی سوناک کابھی مشکورہوں،رشی سوناک نےبرطانیہ کیلئےغیرمعمولی کوشش کی،رشی سوناک اوران کی لیڈرشپ نےبہت محنت کی،ہم نے اور ہمارے ملک نےتبدیلی کافیصلہ کیا۔
برطانوی وزیراعظم سٹارمر کا کہناتھا کہ ہمارےملک نےتبدیلی کیلئےفیصلہ کن ووٹ دیا،ہمیں ملکرآگے بڑھنےکی ضرورت ہے،پبلک سروس ہماری ترجیح ہونی چاہئیں،آپ نےہمیں ووٹ دیا،آپ کے اعتماد پر پورا اترنا ہماری ذمہ داری ہے،ہماری حکومت آپ کی خدمت کرےگی،ہم لیبرپارٹی کوعوام کی خدمت میں تبدیل کریں گے، ہمارےملک کوایک بڑےری سیٹ کی ضرورت ہے،
انہوں نے کہا کہ ہمیں تلاش کرناہوگاکہ ہم کون ہیں؟کسی بھی ملک کوبٹن دبانےسےتبدیل نہیں کیاجاسکتا،میں آپ تمام کوخدمت کیلئےحکومت جوائن کرنےکی دعوت دیتاہوں، دنیاکوسنگین چیلنجزکاسامناہے۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 15 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 20 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 18 منٹ قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 15 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 20 گھنٹے قبل




