امریکی ریاست ٹیکساس کے مصروف شہر آسٹن میں دو مسلح افراد کے ایک دوسرے پر فائرنگ کے تبادلے کے دوران 14 افراد زخمی ہوگئے۔

خبررساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق آسٹن کے محکمہ پولیس کے عبوری چیف جوزیف چیکون نے سنیچر کو نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ صبح ایک بجکر 30 منٹ پر ریاست کے دارالحکومت کے مصروف علاقے سکستھ سٹریٹ ایریا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
یہ بظاہر دو فریقین کے درمیان کا آپس کا معاملہ لگتا ہے، واقعے میں زخمی ہونے والے افراد معصوم راہگیر تھے۔
چیکون نے بتایا کہ ’زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے جبکہ دیگر 12 کی حالت تسلی بخش ہے۔ واقعے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔
آسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سنیچر کی شام کو جاری بیان میں بتایا گیا کہ ملزموں میں سے ایک کو ٹاسک فورس کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا
- 9 گھنٹے قبل

ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان
- 6 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا کا میڈیا اکیڈمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
- 6 گھنٹے قبل

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو
- 6 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد
- 10 گھنٹے قبل

سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 10 گھنٹے قبل

آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط
- 4 گھنٹے قبل

اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم
- 9 گھنٹے قبل

شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف
- 4 گھنٹے قبل

بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی
- 6 گھنٹے قبل