Advertisement

بھارت : اتر پردیش میں دومنزلہ بس ٹینکر سے ٹکرا گئی ، 18 افراد ہلاک

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ان میں سے پانچ افراد کی حالت تشویشناک ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جولائی 12 2024، 1:47 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت : اتر پردیش میں دومنزلہ بس ٹینکر سے ٹکرا گئی ، 18 افراد ہلاک

بھارت کے صوبے اترپردیش میں آگرہ لکھنو ایکسپریس پر دومنزلہ بس اور دودھ کے ٹینکر میں ٹکر سے اٹھارہ افراد ہلاک اور انیس زخمی ہوگئے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ان میں سے پانچ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

بس بہار کے علاقہ موتیہاری سے دہلی جارہی تھی حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Advertisement