سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا پی ٹی آئی کے جو لوگ جیلوں میں ہیں ان کا حل نکالنے پڑے گا،ایک مسئلہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی سے مفاہمت حکومت کے مفاد میں نہیں ہوگی


سابق وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے اگر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ آگے بڑھیں تو مذاکرات کا امکان ہے ،لیکن اس کیلئے محنت کرنی پڑے گی،دونوں طرف سے شرائط ہونگی لیکن مسئلہ حل ہوجائے گا ۔
سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا پی ٹی آئی کے جو لوگ جیلوں میں ہیں ان کا حل نکالنے پڑے گا،ایک مسئلہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی سے مفاہمت حکومت کے مفاد میں نہیں ہوگی،مجھے یقین ہے اگر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مفاہمت کیلئے قدم بڑھائے تو پی ٹی آئی تعاون کرے گی، اگر مفاہمت کیلئے آگے نہ بڑھے تو پاکستان کی بدقسمتی ہوگی ۔
ان کا مزید کہنا تھا ملک کو درپیش چیلنجز کبھی بھی ایک پارٹی حل نہیں کرسکتی ،اگر دونوں طرف سے ہارڈ لائنز ہوئیں تو پھر آگے بڑھنے کا کوئی سکوپ نہیں ہے، مفاہمت کیلئےمرکزی نکتہ 8فروری کے الیکشن ہیں جو حکومت کیلئے قابل قبول نہیں ہوگا۔

افغان سیٹیزن کارڈز ہولڈرز کی واپسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں کی جائے گی ، طلال چوہدری
- 6 گھنٹے قبل

سنی دیول نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کااظہار کردیا
- 8 گھنٹے قبل

جاپان نے3 ڈی ریلوے سٹیشن 6 گھنٹوں میں تعمیر کرکے نیا ریکارڈبناڈالا
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا دورہ بیلا روس،پہنچے پر پرُتپاک استقبال
- 8 گھنٹے قبل
شہر قائد میں آتشزدگی ، ریسکیو آپریشن جاری
- 8 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ فوری بلاک کرنے کا حکم
- 8 گھنٹے قبل

انڈر 23ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے نور زمان نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا
- 8 گھنٹے قبل

ملکی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کے آٹو سیکٹر میں مارچ 2025 کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی
- 9 گھنٹے قبل

افغان مہا جرین کی وطن واپسی کے معاملے پر کسی قسم کی کوئی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں ہوئی،طلال چودھری
- 9 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
- 6 گھنٹے قبل

فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمنٰ
- 9 گھنٹے قبل