Advertisement

روس کے دارالحکومت ماسکو میں گاڑی میں دھماکہ ،دو افراد زخمی

دھماکہ صحن میں کھڑی گاڑی میں ہوا تاہم فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکا کہ دھماکہ کس چیز سے ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جولائی 25 2024، 5:00 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس کے دارالحکومت ماسکو میں گاڑی میں دھماکہ ،دو افراد زخمی

ماسکو : روس کے دارالحکومت ماسکو میں گاڑی میں دھماکے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

شنہوا نے روس کی وزارت داخلہ کی ترجمان ارینا وولک کے حوالے سے بتایا کہ یہ دھماکہ ماسکو کے شمالی علاقے میں ایک رہائشی عمارت کے صحن میں کھڑی گاڑی میں ہوا تاہم فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکا کہ دھماکہ کس چیز سے ہوا۔

Advertisement