Advertisement

بنگلہ دیش کے صدرشہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

احتجاج کرنے والی طلبہ تحریک نے آج دوپہر تک کی ڈیڈ لائن دی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 6th 2024, 7:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنگلہ دیش کے صدرشہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

بنگلہ دیش کے صدرشہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔

بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبہ تحریک نے آج دوپہر تک کی ڈیڈ لائن دی تھی ۔

دوسری جانب ماہر اقتصادیات اور نوبل انعام یافتہ ڈاکٹرمحمد یونس نے عبوری حکومت کی سربراہی کی دعوت قبول کرلی ۔ ترجمان  نے بتایا ڈاکٹرمحمد یونس پیرس میں طبی معائنے کیلئے موجود ہیں ۔ جلد وطن واپس آئیں گے۔

قبل ازیں بنگلا دیش کے احتجاجی مظاہرے امریکا تک پہنچ گئے۔ مشتعل مظاہرین نے نیویارک میں قونصل خانے پر دھاوا بولا اور شیخ مجیب  الرحمان کی تصویر اتار دی گئی ۔ حکام نے مظاہرین کو پرامن رہنے کی تلقین کی۔ جس پر طلبا نے احتجاج کیا۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 20 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ