پنجاب ریونیو اتھارٹی کا الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب نا کرنےکے خلاف کریک ڈاون شروع
ریسٹورینٹس میں سسٹم کی تنصیب کے باوجود رسیدوں کا اجراء نا کرنے والوں کو بھی انتباہ جاری کر دی

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 9th 2024, 1:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور :پنجاب ریونیو اتھارٹی نے الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب نا کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور چیئرمین پی آر اے نعمان یوسف کی ہدایت پر 100 سے زائد ریسٹورینٹس کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے ۔
پی آر اے نے الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب نا کرنے والوں کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ، 60 لاکھ سالانہ یا زائد آمدن والے ریسٹورنٹس کو الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کروانا لازمی قرار دیا گیا ۔
ریسٹورینٹس میں سسٹم کی تنصیب کے باوجود رسیدوں کا اجراء نا کرنے والوں کو بھی انتباہ جاری کر دی۔
واضح رہے ترمیم سے قبل ایک کروڑ یا اسکے زائد آمدن والے رسٹوریٹس میں سسٹم کی تنصیب کروانا لازمی تھا۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 6 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 7 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- an hour ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 6 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 7 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








