Advertisement

بھارت فرار ہونے کے بعد حسینہ واجد نے بڑا بیان دے دیا

انہوں نے مزید کہا کہ اپنے ملک کے باشندوں سے گزارش کرتی ہوں کہ شدت پسندوں کے بہکاوے میں نہ آئیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 11th 2024, 10:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت فرار ہونے کے بعد حسینہ واجد نے بڑا بیان دے دیا

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم حسینہ واجد نے  ملک سے بھارت فرار ہونے کے بعد بڑا بیان دے دیا ۔

حسینہ واجد نے کہا ہے کہ حکومت کا تختہ پلٹنے کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے،امریکا کو ایئربیس قائم کرنے کیلئے سینٹ مارٹن جزیرہ نہ دینے پر اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑا۔

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ  میں نے استعفیٰ دے دیا تاکہ مجھے لاشوں کا جلوس نہیں دیکھنا پڑے، وہ لاشوں پر اقتدار حاصل کرنا چاہتے تھے لیکن میں نے اس کی اجازت نہیں دی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپنے ملک کے باشندوں سے گزارش کرتی ہوں کہ شدت پسندوں کے بہکاوے میں نہ آئیں۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی