- Home
- News
65 فیصد آبادی پر مشتمل نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، رانا مشہود
انہوں نے کہا کہ یہی کوشش یہاں بھی پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے کی گئی تھی لیکن پاکستان کے نعرے کے تحت عزمِ استقامت” یا ریزولوو فار سٹیبلیٹی کے پاس ایک جامع منصوبہ ہے
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ 65 فیصد آبادی پر مشتمل نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم اپنے نوجوانوں کو ٹیکنالوجی سے چلنے والی صنعتوں سے لے کر روایتی دستکاریوں تک، متنوع شعبوں میں مہارت حاصل کرنے کے لیے تیار کرنے کے لیے وقف ہیں۔ یہ جامع نقطہ نظر انہیں پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں بامعنی کردار ادا کرنے کے قابل بنائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ماضی قریب میں نوجوانوں کو راہ راست سے بھٹکا دیا گیا ،ہم جانتے ہیں کہ شام، عراق، مصر، لیبیا اور یمن میں کیا ہو رہا ہے۔ جہاں نوجوان سڑکوں پر ہے، بے روزگار اور تعلیم سے محروم ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہی کوشش یہاں بھی پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے کی گئی تھی لیکن پاکستان کے نعرے کے تحت عزمِ استقامت” یا ریزولوو فار سٹیبلیٹی کے پاس ایک جامع منصوبہ ہے جس میں اقتصادی، سفارتی اور سیکیورٹی اجزاء سمیت طویل المدتی استحکام۔ اور خوشحال پاکستان کے حصول کے لیے پاکستان کے عزم کو ظاہر کیا گیا ہے
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اثرات، گوگل نے ایک دفعہ پھر ہزاروں ملازمیں کو نوکری سے نکال دیا
- 29 منٹ قبل
مداراس رجسٹریشن بل: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے
- 2 گھنٹے قبل
سال کا سب سے مختصر دن اور طویل رات کوکونسی ہے؟
- 2 گھنٹے قبل
مسلسل دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ
- 3 گھنٹے قبل
9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے،عطا تارڑ
- 2 گھنٹے قبل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول کیا ہو گا؟
- 3 گھنٹے قبل