Advertisement

ایران کے صدارتی انتخابات، 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ

تہران : ایران میں 13ویں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے اور انتخابات میں 4 امیدوار میدان میں ہیں ۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 19th 2021, 2:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران  کے صدارتی انتخابات میں چار میں سے دو امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے ۔ صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں ابراہیم رئیسی  مضبوط ترین امیدوار ہیں ۔ جبکہ ان کے مقابلے میں عبدالناصر ہمتی بھی مضبوط ترین امیدوار ہیں ۔ ایرانی صدارتی انتخابات میں 7 امیدواروں نے حصہ لیا تھا ، تاہم 3امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے ، جس کے بعد اب  4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہورہا ہے ۔

ایرانی صدارتی عہدے کے لیے امیدوار کو 51 فیصد ووٹ حاصل کرنا ضروری ہوتے ہیں ۔جبکہ دیگر 2 امیدواروں میں  محسن رضائی اور ڈاکٹر امیر حسین غازی شامل ہیں ۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ہر صورت اپنی رائے کا اظہار کریں۔

سیاسی ماہرین کے مطابق  نئے ایرانی صدر کو امریکہ سے نیو کلیئر ڈیل کے معاملات کو طے کرنے کے ساتھ ساتھ ایرانی معیشت کو مضبوط کرنے جیسے کئی چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 21 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • ایک دن قبل
Advertisement